گوجرانوالہ کی پہلی اردو نیوز ویب سائٹ - Pak Kuwait News

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, 2 August 2018

گوجرانوالہ کی پہلی اردو نیوز ویب سائٹ

گوجرانوالہ کی پہلی اردو نیوز ویب سائٹ 5اگست کو لانچ کردی جائے گی۔
یہ ویب سائٹ گوجرانوالہ کے اک یونیورسٹی طالب علم نے بنائی ہے ۔ پاک کویت نیوز سے بات کرتے ہوئے اس نے کہا کہ ویب سائٹ نوے فیصد تیار ہے بس اس کی ٹیسٹنگ رہ گئی ہے۔
مزید یہ کہ یہ ویب سائٹ صرف گوجرانوالہ کی عوام کے لئے بنائی گئی ہے اور وہی اسے کامیاب یا ناکام کر سکتے ہے۔

Website link

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here