اسلام آباد(سی پی پی) حکومت کواگلے پانچ سال کے دوران 37 ارب 63 کروڑ ڈالرز کی غیر ملکی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت کو پانچ سال میں اکتیس ارب ڈالرز قرض جبکہ 6 ارب 60 کروڑ سود ادا کرنا ہوگا۔رواں مالی سال کی ادائیگیاں سات ارب ڈالرز سے زائد کی ہیں۔حکومت نے رواں سالکے دوران ایک ارب 48 کروڑ ڈالرز سود کی مد میں ادا کرنا ہے۔ آئندہ مالی سال 8ارب اور سال 2020- 2021میں 7ارب 45 کروڑ ڈالرز سے زائد قرض ادا کرناہے۔الی سال 2021-2022 میں 6ارب 45 کروڑ ڈالرز قرض ادا کرنا ہوگا۔حکومت کو مالی سال 2022-2023 میں 6 ارب 49 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کرنا ہوگی۔
Sunday, 14 April 2019
Home
Business News
Pakistan News
پی ٹی آئی کو ایک اور نیا چیلنج درپیش،اگلے 5سال کے دوران کتنی غیر ملکی ادائیگیاں کرنی ہیں؟حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی
پی ٹی آئی کو ایک اور نیا چیلنج درپیش،اگلے 5سال کے دوران کتنی غیر ملکی ادائیگیاں کرنی ہیں؟حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی
Tags
# Business News
# Pakistan News
Share This
About Admin
Pakistan News
Tags:
Business News,
Pakistan News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
A website and mobile application developer.
#Responsible #Good_Learner
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.