بھارت پاکستان پر حملہ کر رہا ہے‘ صحافی کے سوال پر جنرل راحیل شریف نے کیا جواب دیا؟ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند - Pak Kuwait News

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, 17 November 2016

بھارت پاکستان پر حملہ کر رہا ہے‘ صحافی کے سوال پر جنرل راحیل شریف نے کیا جواب دیا؟ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند


بھارت پاکستان پر حملہ کر رہا ہے‘ صحافی کے سوال پر جنرل راحیل شریف نے کیا جواب دیا؟ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ بھارت ایل او سی پر جارحیت کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر رہا ہے جس پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جواب دیا کہ میں روزانہ آپ سے بات کرتا ہوں، آج رہنے دیں، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے اور ہم نے ہمیشہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ بھارت جان چکا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کیا کر سکتا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ بھارت نے ہمارے 7 جوان
شہید کئے تھے جواب میں ہم نے بھی 11 فوجی بھارت کے ہلاک کر ڈالے ، اس لئے بھارت کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔ بھارت ہمیشہ جارحیت میں پہل کرتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here