کراچی (نیوز ڈیسک) مراد علی شاہ یا کوئی اور، بلاول بھٹونے وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان کردیا، جمعہ کو ہونے والے پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عامہ کے اجلاس میں پارٹی چئیرمین نے مراد علی شاہ کو ہی وزیراعلی سندھ بنانے کی منظوری دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 2 روز قبل ہونے والے عام انتخابات 2018 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
سندھ سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی انتخابی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کل 130 میں سے 73 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.