میں تمہیں جنرل کس وقت مانوں گی؟‘‘آرمی چیف راحیل شریف کی والدہ نے وفات سے قبل انہیں کیا نصیحت کی تھی؟ - Pak Kuwait News

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, 24 November 2016

میں تمہیں جنرل کس وقت مانوں گی؟‘‘آرمی چیف راحیل شریف کی والدہ نے وفات سے قبل انہیں کیا نصیحت کی تھی؟

Welcome to our Site

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام کے معروف میزبان سید بلال قطب نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ نے اپنے انتقال سے قبل جنرل راحیل شریف کو ایک نصیحت کی تھی اور آرمی چیف اس نصیحت پر مکمل طور پر عمل پیرا ہیں۔سید بلا ل قطب نے ایک نجی ٹی وی کے پر و گرام میں
گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میں پو رے یقین کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ پا ک آرمی کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف صرف ایک بہادر فوجی ہی نہیں بلکہ ایک سچے پکے مسلما ن بھی ہیں۔
بلال قطب نے کہا کہ میں آئی ایس پی آر کا دیندارہو ں کہ اگر میں غلط کہہ رہا ہو ں تو وہ اس با ت تردید کر سکتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف کی والدہ نے اْن کی شاندار تر بیت کی۔ جنرل راحیل شریف کی والدہ نے آخری
لمحات میں جنرل راحیل شریف سے کہا کہ’’ میں تمہیں جرنیل اس وقت‘‘ مانوں گی جب تم بغیر کسی ڈر اور بغیر کسی سہا رے کے ساتھ اس ملک میں امن قائم کر دو گے اور جب تم کہیں نکلو تو تمہیں کسی سہارے یا فوجی کی ضرورت نہ پڑے۔

Don't Forget to visit us again

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here